shoaibakhtar condemns-pulwama-attack شعیب اختر نے بھارت کے حق میں بیان د...

شعیب اختر نے بھارت کے حق میں بیان دیتے ہوۓ دیکھیں ورلڈ کپ کے بارے میں کیا کہا
سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حق میں آواز اٹھا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب اختر نے بھارت کرکٹ بورڈ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ بورڈ اپنی جگہ بالکل صحیح ہے۔ اگر وہ پاکستان کے ساتھ ولڈکپ2019 نہیں کھیلنا چاہتے تو اپنی جگہ پر بالکل ٹھیک ہیں۔
اگر ایسا اِس وقت میرے ملک کے ساتھ ہوا ہو تو میں بھی سب سے پہلے اپنے ملک کے لیےہی آواز بلند کروں گا ۔ شعیب اخترکا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھارت کو دیئے گئے پیغام کے ساتھ کھڑا ہوں۔
shoaibakhtar condemns-pulwama-attack شعیب اختر نے بھارت کے حق میں بیان د... shoaibakhtar condemns-pulwama-attack شعیب اختر نے بھارت کے حق میں بیان د... Reviewed by Pak Urdu World on February 25, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.