Live Sarfraz Ahmed banned 4 matches 2019

Live Sarfraz Ahmed banned 4 matches 2019




نٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرفراز احمد پر میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کہنے پر 4 میچز کی پابندی لگا دی۔



اس سے قبل جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس کے موقع پر میزبان ٹیم کے کپتان نے بتایا تھا کہ انہیں سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

Live Sarfraz Ahmed banned 4 matches 2019 Live Sarfraz Ahmed banned 4 matches 2019 Reviewed by Pak Urdu World on January 27, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.